اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دیں آپ کو اپنے کندھوں پر بیٹھائیں گے ، شہباز شریف نے آر ٹی ایس کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا نام دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دیں آپ کو اپنے کندھوں پر بیٹھائیں گے ، شہباز شریف نے آر ٹی ایس کو کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا نام دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ کالے قوانین پاس کرانا چاہتے ہیں اگر ایسا ہوا تو پھر عوام انہیں معاف نہیں کرے گا بلکہ بائیس کروڑ عوام کا ہاتھ ان کے گریبانوں تک ہو گا ۔ تقریر کے دوران شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب ، آپ

پارٹی سے استعفیٰ دے ہم آپ کو اپنے کندھوں پر بٹھائیں گے ۔ اپوزیشن لیڈر نے آرٹی ایس کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم قرار دے دیا ۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ الٹے ہو جائیں یا سیدھے ہم ہر گز نہیں مانے گے ، ۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت کی نیت میں فتور ہے ، اجلاس موخر کیاجائے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں یہ لیکن باتیں انہیںزیب نہیں دیتیں ، یہ اگر واقعی الیکٹرول پروسیس میں تبدیلی چاہتے ہیں اوران کی نیت صاف ہے تو پھر ہم ان کیساتھ تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ بصورت دیگر ہم ہر گز ان کی کسی بات کو نہیں مانے گے ۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

58 mins ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

1 hour ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

2 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

2 hours ago