گھی ، چینی ، آٹے کے بعد چاولوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ٗ قیمتوں میں فی کلو ہوشربا اضافہ

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)گھی ، چینی ، آٹے کے بعد چاولوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔چاولوں کی قیمتوں میں فی کلو دس سے پچاس روپے تک اضافہ ہوگیا۔حیدر آباد سمیت دیگر شہروں میں چالوں کی مختلف اقسام، سپری، سپرفائن سیلہ، بناسپتی، ایری اور دیگر پر فی کلو دس روپے سے 50 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔چاول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اناج منڈی میں چاول کے کاروبار میں مندی دکھائی دیتی ہے جبکہ بیوپاری غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں۔چاول کے بیوپاری قیمتوں میں تیزی کی وجہ چاول برآمد کی حکومتی اجازت کو قرار دیتے ہیں جو حکومت سے برآمدات

پر فوری پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ مقامی سطح پر قیمتوں کو کنٹرول میں رکھ کر بڑے بحران سے بچا جاسکے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

5 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

14 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

21 mins ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

30 mins ago

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

55 mins ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

1 hour ago