مکوآنہ(قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں کوئلہ کی قیمتوں میں بار بار اضافہ بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے ریٹ بڑھا دیے اول کلاس دوئم اور بارشی اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا تفصیل کے مطا بق سر چھپا نے کے لیے گھر بنانا عام آدمی کی پہنچ سے دوسر ہو گیا کوئلہ کی قیمت میں 6ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ جبکہ 50ہزار روپے کوئلہ سپلائی کرنے والی گاڑی کے کرائے میں اضا فہ کے بعد بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے ریٹ بڑھا دیے اول کلاس دوئم اور بارشی اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار
روپے کا اضافہ کر دیا۔
میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، علی امین گنڈا پور…
وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا اسلام…
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی ریکارڈ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ…
اگر اہداف پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی طرف میں جاسکتے ہیں، وزیرمملکت خزانہ…
کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں…
پشاور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہاہے کہ کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا…