سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں تیسرے کاروباری روزمیں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار850 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہو گئی .

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار444 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار595 روپے ہو . .

متعلقہ خبریں