قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ پڑھنے سے انسان پر رزق کے تین سو دروازے کھل جاتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سورۃ اخلاص کا خاص وظیفہ ، اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گھریلو ہو یا کاروباری ہو دفتری ہو یا زمین کا مسئلہ ہویعنی روزانہ کسی بھی وقت اس عمل کو کریں تو آپ کی زندگی کی تمام مشکلات تمام پریشانیاں اس وظیفہ کے کرنے کی وجہ سے حل ہوجائیں گی سورۃاخلاص کو پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں یہ سورت بہت سے روحانی جسمانی اور ذہنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کا اکسیر درجہ رکھتی ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے سب سے پہلے دو رکعت نوافل پڑھیں اور دونوں رکعتوں

میں ایک سو ایک مرتبہ سورۃاخلاص پڑھیں اور نوافل پڑھنے کے بعد سجدے میں گر کر گیارہ بارسورۃ اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر دوبارا سجدے میں گر کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور اسی طرح سورۃاخلاص پڑھنی ہے اور اس کے بعد گیارہ بار استغفار پڑھ لیں اور پھر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اس کے بعد اللہ سے اپنے مقصد کیلئے دعا کریں انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔

Recent Posts

بلوچستان کے سرکاری ملازمین ڈیوٹی کے اوقات میں احتجاج نہیں کرسکتے، حکم نامہ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج…

13 mins ago

پولیس اہلکار سید خان سرحدی رہا ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو قتل کرنےوالے پولیس…

18 mins ago

پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے قبل ہی احتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 4 اکتوبر کو…

32 mins ago

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ…

39 mins ago

پی ٹی آئی ترکی کی گولن تحریک کی طرح پاکستان پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ترکی کی گولن…

49 mins ago

ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…

59 mins ago