ڈالر تو بڑا ہی گرا ہوا نکلا۔۔ روپے کے مقابلہ بھی مسلسل تیسرے روز بھی کمی۔۔ایک ڈالر کی قیمت کتنی گر گئی؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا . انٹربینک میں ڈالر ایک روپے13 پیسے سستا ہوکر 173 روپے 76 پیسے پر بند ہوا .

انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا . اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 20 پیسے کم ہوکر 175 روپے 80 پیسے ہے . . .

متعلقہ خبریں