اللہ پاک کا ایک نام صرف 10منٹ پڑھیں اور پھر سو جائیں ایسا عمل جس کے کرنے سے آپ کا رزق کشادہ اور پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

اسلا م آباد (قدرت روزنامہ) اللّه پاک کا یہ نام گرامی آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا ہاتھ بہت تنگ ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک یَا

مُعْطِیْ (اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

Recent Posts

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

21 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

34 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

40 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

50 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

1 hour ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago