سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف، آسٹریلوی کپتان اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہوگئے ہیں۔ ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔تفصیلات کے مطابق ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور پر نازیبا ٹیکسٹ میسجز کیے تھے۔ ٹم پین نے نازیبا میسجز کا اعتراف کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ٹم پین پر 2017 کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام تھا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹم پین کے

خلاف نازیبا میسجز کرنے کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔پریس کانفرنس کے دوران ٹم پین آبدیدہ ہوگئے اور انہوں نے مداحوں سے معافی بھی مانگی۔ ٹم پین کا کہنا تھا کہ یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن میری فیملی اورکرکٹ کیلئے بہترہے۔

Recent Posts

بلوچستان میں انتشار اور بد امنی پھیلانے والے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…

2 mins ago

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

3 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

3 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago