راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور، ایک ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے روالپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور وسیم تابش کی ایک ،ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے درخواست ضمانتوں کی مخالفت کی۔درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اپنایا کہ اینٹی کرپشن حکام نے قانون کے برعکس مقدمہ درج کیا ،دوران حراست کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی،استدعا ہے کہ عدالت ضمانتوں کی درخواستوں پر رہائی کے احکامات جاری

Recent Posts

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

3 mins ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

7 mins ago

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

12 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

29 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

31 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

33 mins ago