خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سو شل میڈیا پر ایسا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ، ننکانہ کے علاقہ ریحانوالہ کے رورل ہیلتھ کمپلیکس میں خاتون ڈاکٹر مریضوں کے لواحقین سے لڑ پڑی ، نازیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون ڈاکٹر مریضہ کو گالیاں دے رہی ہے اور وہاں پر ایک شخص موبائل سے اس کی ویڈیو بنا رہا ہے خاتون ڈاکٹر نے جب دیکھا کہ اس کی ویڈیو بن رہی ہے تو وہ اس شخص کے پیچھے بھاگی اور اسے بھی گالیاں دینا شروع

ہو گئی ۔ گالیاں انتہائی نازیبا ہونے کی وجہ سےویڈیو دکھائی نہیں جا سکتی ۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

4 mins ago

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

9 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

25 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

27 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

30 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے میانوالی سے قبل ایک اور شہر میں جلسے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے…

36 mins ago