وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے شکایت واپس لینے کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حسان نیازی کا لائسنس بحال کردیا۔وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے۔ پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کا لائسنس درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر بحال کردیا ۔محمد ایاز بٹ ایڈووکیٹ نے حسان نیازی کے خلاف کارروائی کے لئے پنجاب بار کونسل کو درخواست جمع کروائی گئی تھی

جس میں موقف پیش کیا گیا تھاکہ حسان نیازی ایڈووکیٹ نے ساتھی وکلا کے ہمراہ مجھ پر اور میری کلائنٹ پر تشدد کیا ۔ درخواست پر حسان خان نیازی کا لائسنس معطل کر دیا گیا تھا۔

Recent Posts

پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات

لاہور(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں پر حملے کرنے والے ٹارگٹ کلر ملزم نے تفتیش کے…

13 mins ago

دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ نازش جہانگیر شرما گئیں، ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں…

26 mins ago

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشین میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او…

27 mins ago

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی…

37 mins ago

وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے…

45 mins ago

باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ…

46 mins ago