(قدرت روزنامہ)ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا؟بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکہ کے سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی پرچم لہرانے پر وطن واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کا دورہ کرنیوالی پا کستانی ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پریکٹس میں حصہ لیا اور قومی پرچم گرائونڈ پر نصب کیا۔میڈیا رپورٹس نے اس واقعے کی طرف توجہ مبذول کروائی اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور اس پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ مراد حسن نے کہا کہ میرے پاس پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن ہم ان کی جانب سے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے کو قبول نہیں کرسکتے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ہم شیخ مجیب الرحمن کی 100 سالہ پیدائش منا رہے ہیں، جب ہم اپنی آزادی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔میرے خیال میں ہمیں پاکستانی ٹیم کو ان کے جھنڈے کے ساتھ واپس بھیجا جانا چاہیے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…