کراچی (قدرت روزنامہ)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں شہری کے گھر میں داخل ہوکر تشدد اور قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں عدالت نے ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔عدالت نے شہزاد اعوان کے خلاف مقدمے میں بی کلاس رپورٹ مسترد کردی اور ساتھ ہی ملزم کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا بھی حکم دیا۔
عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھی ملک شہزاد اعوان کے وارنٹ گرفتاری سے آگاہ کردیا ہے۔عدالت نے اسپیکر سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کے لیے پولیس سے تعاون کیا جائے۔عدالت نے تفتیشی افسر سے ملزمان کی گرفتاری اور پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…