لاہور(قدرت روزنامہ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی 2021ء میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ۔ بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں حسن علی نے تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پاکستان نے یہ میچ 4 وکٹوں سے جیتا۔
حسن علی نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں اس سال مجموعی طور پر 64 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے رواں برس اب تک 62 اور سری لنکا کے چمیرا نے 50 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جنوبی افریقی بولر تبریز شمسی نے بھی اس سال 50 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کی ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…