نئے پاکستان میں گیس بھی دوائی کی طرح دن میں تین بار ملے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد بھی ملک کو بدترین گیس بحران کا سامنا ہے،نئے پاکستان میں گیس بھی دوائی کی طرح دن میں 3 بار ملے گی۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ الیکشن ترمینی بل بلڈوز کر کے سمجھتے ہیں انہوں نے سب بحران ختم کر دیئے،مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 17.37 ہو چکی ہے، عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ای وی

ایم نہیں۔ شیری رحمن نے کہاکہ 16 نوٹس لینے کہ بعد بھی یہ مہنگائی کم نہیں کر سکے۔ شیری رحمن نے سوال کیا کہ ریلیف پیکج کا کیا ہوا؟ ریلیف پیکج عوام کو ملا یا اتحادیوں اور ناراض ارکان کو چلا گیا؟ حکومت نے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

1 hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

1 hour ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

2 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

2 hours ago