وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی۔جمعہ کو اعظم خان سواتی نے لاہور اسٹیشن کے دورے میں ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔
وزیر ریلوے نے ڈویڑنل کمرشل آفیسر انور سادات اور ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر شاہد رضا کو بھی تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

اعظم سواتی نے کہا کہ جو مسافروں کی عزت نہیں کرے گا وہ کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے۔وزیر ریلوے نے کہا کہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافر 7 گھنٹے سے زمین پر بیٹھ کر ٹرینوں کا انتطار کر رہیتھے، ان بچیوں سے بھی معافی مانگتا ہوں جو ٹرین کے انتظار میں 7 گھنٹے سے زمین پر بیٹھی تھیں۔اعظم سواتی نے کہا کہ مسافروں کو عزت نہ دینے والے افسران کی ریلوے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago