ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سردیوں میں ایل این جی کی فراہمی میں کمی سے گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کےمطابق رواں ماہ نومبر کے مقابلے دسمبر میں 83اور جنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 19ایم سی ایف ڈی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔نومبر سمیت دسمبر اور جنوری میں پوری صلاحیت 1200ایم ایم سی ایف ڈی پر ایل این جی کی فراہمی نہیں ہوسکے گی۔پوری صلاحیت پر ایل این جی کی فراہمی فروری 2022 میں جاکر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سردیوں کیلئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت رواں ماہ

نومبر کے مقابلے دسمبر میں 83اور جنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 19ایم سی ایف ڈی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔تاہم دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 64ایم ایم سی ایف ڈی اضافہ ہوگا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago