جتنا بھی بلڈ پریشر ہو یہ قہوہ پی لیں ،انشاء اللہ چند منٹوں میں نارمل ہوجائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اگر آپ کا لو بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا بی پی جلد ہی نارمل ہوجائےتو آپ کیساتھ ایسا نسخہ شیئر کر رہے ہیںجس سے چند ہی دنوں میں بلڈ پریشر کی بیماری سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔لو بلڈ پریشرکا پہلا علاج یہ ہے :رات کو سوتے وقت ایک گلاس پانی میں سات عدد خشک آلو بخارا بھگو کر رات بھر کے لئے گلاس کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور صبح اُٹھ کر نہار منہ آلو بخارا کھا کر ساتھ ہی پانی بھی پی لیجئے ایک ہفتہ باقاعدہ استعمال

کیجئے انشاء اللہ اس سے لو بلڈ پریشر نارمل ہوجائے گا ۔لو بلڈ پریشر کا دوسرا علاج یہ ہے :ہاون دستہ لے کر اس میں پودینہ ،ادرک،لہسن اور اناردانہ برابر مقدار میں شامل کر کے ان چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر چٹنی بنالیں اورپھر اس چٹنی کو کھانے کے ساتھ استعمال کریں اس سے انشاء اللہ لو بلڈ پریشر کی شکایت دور ہوجائے گی۔ لو بلڈ پریشر کا تیسرا علاج یہ ہے :صبح نہار منہ لہسن کے دو عدد جوئے لے لیں اور پھر اس کو دہی کے ساتھ استعمال کریںلہسن میں موجود اجزاء خون سے فاسد مادوں کو آسانی سے خارج کردیتے ہیںجو بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ لو بلڈ پریشر کا چوتھا اور آخری علاج یہ ہے : بلنڈر لے کر اس میں کوزہ مصری،سونف اور ہلدی تینوں چیزیں برابر مقدار میں شامل کر کے اچھی طرح پیس کر محفوظ کر لیں اور پھر صبح اور شام کھانے کے بعد آدھا چمچہ استعمال کریں انشاء اللہ بلڈ پریشر نارمل رہے گا کوشش کریں کہ روزاہ ہلکیپھلکی واک کرنے کا معمول بنا لیاجائے زیادہ نمک اور چکناہٹ والے کھانوں سے پرہیز رکھیں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اور جتنا ہو سکے سادہ غذاؤں کا زیادہ سے زیادہ استعمال شروع کردیں ۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

2 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

2 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

3 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

3 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

4 hours ago