کم کارڈیشین کے گھر پر ڈکیتی کے ملزمان کا ٹرائل شروع

فرانس(قدرت روزنامہ)فرانس کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات کی سماعت شروع ہو گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کارداشیئن پیرس میں ہونے والی اس ڈکیتی میں ملوث 12 ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت کا حکم دو تفتیشی مجسٹریٹس نے دیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے جمعہ کو انکشاف کیا کہ اکتوبر 2016 میں مشہور ماڈل اور امریکن میڈیا پرسنالٹی کم کارڈیشین کے اپارٹمنٹ سے زیورات اور ہیرے لوٹنے کی واردات میں فرانس میں 12 افراد پر مقدمہ چلایا جائے گا۔
یاد رہے کہ یہ فرانس میں گزشتہ 20 برسوں میں کسی انفرادی شخص کے گھر پر ہونے والی ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات تھی اور تقریباً 60 لاکھ یورو (7 ملین ڈالر) کے زیورات انکے گھر سے لوٹے گئے تھے۔ یہ واردات اس وقت ہوئی تھی جب کم کارڈیشین پیرس فیشن ویک کے دوران ایک پرتعیش رہائش گاہ پر مقیم تھیں۔
پیرس اور جنوبی فرانس سے چار ماہ بعد گرفتار کیے گئے۔ ان مشتبہ افراد میں عمر ایٹ کھڈاشے بھی شامل ہے، جسے “اولڈ عمر” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس گروہ کا سرغنہ ہے۔

Recent Posts

فارم 47 کے حوالے سے بیان دینے پر انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لیا جائے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…

5 mins ago

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے

ڈبلن(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان…

21 mins ago

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔…

33 mins ago

مذاکرات ناکام،آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

مظفر آباد(قدرت روزنامہ)آزاد جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مذاکرات ناکام…

36 mins ago

4 سالہ بچے کے دل کی دھڑکن 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ بحال

کولوراڈو سٹیٹ(قدرت روزنامہ)ایک ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، امریکہ کے کولوراڈو…

51 mins ago

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

7 hours ago