(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہلی فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ پانچ سال جیل کاٹ کر واپس آتے ہیںمگر پھر بھی الیکشن لڑتے ہیں۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر آپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کا حق انصاف کا بنیادی حصہ ہے، سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں نظرثانی کرے تو اچھی بات ہے۔
یاد رہے کہ جہانگیر ترین کو الیکشن 2018 سے قبل سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔
ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…
سڈنی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…
لندن (قدرت روزنامہ) لندن کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف…