ان کا کہنا تھا کہ ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد ن لیگ کے سینئر رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے . اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا .
متعلقہ خبریں