کراچی(قدرت روزنامہ)دبئی ایئرشو میں جے ایف سیون ٹین تھنڈر کی خصوصیات سے بھارت حیران رہ گیا۔ بھارتی پائلٹس کی پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی، معیار کا بھی اعتراف کیا۔ دوبئی ایئر شو 2021 متحدہ عرب امارات میں 14 سے 18 نومبر تک منعقدہ ہوا۔ پاکستان نے ہمیشہ کی طرح پانچ روزہ”دوبئی ائیر شو”میں بھرپور شرکت کی اور جے ایف سترہ تھنڈر سمیت کئی دفاعی مصنوعات متعارف کروائیں۔دوبئی ایئر شو اس وقت گہرے نقوش چھوڑ گیا جب پاکستان ایئر ناٹیکل کمپلکس کامرہ کے اسٹال پر بھارتی فضائیہ کے ہوابازوں اور اہلکاروں نے دورہ کیا۔ فخر پاکستان جے ایف سترہ تھنڈر طیارے
سمیت جدید ترین دفاعی مصنوعات کو دیکھ کر نہ صرف حیران رہ گئے بلکہ گہری دلچسپی لی اور پاکستانی دفاعی مصنوعات کے معترف نظر آئے۔پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلکس کامرہ نے ایئر شو میں سپر مشاق تربیتی طیارہ، جے ایف سترہ تھنڈر سپرسانک لڑاکا جیٹ، کئی جدید دفاعی مصنوعات سمیت پہلی مرتبہ قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن جیٹ تربیتی طیارہ بھی متعارف کرایا۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…