انہوں نے بتایا کہ لڑکی کی پہلے منگنی ہونے کے پیش نظرپیشکش مسترد کردی تھی . مقتولہ کے والد نے بتایا کہ مشتبہ شخص ان کے گھر میں داخل ہوا اور اس کی بیٹی پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا . چارسدہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف پی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دیں . . .
چار سدہ(قدرت روزنامہ) چارسدہ کے علاقے سردریاب میں لڑکی کے خاندان کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکے نے اپنی نو عمر کزن کو قتل کردیا . میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے والد نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی کی منگنی ہوچکے تھی جبکہ ان کے بھتیجے نے میری بیٹی سے شادی کی پیشکش کی تھی .
متعلقہ خبریں