چارسدہ ،لڑکی کے خاندان کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکے نے اپنی نو عمر کزن کو قتل کردیا

چار سدہ(قدرت روزنامہ) چارسدہ کے علاقے سردریاب میں لڑکی کے خاندان کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکے نے اپنی نو عمر کزن کو قتل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے والد نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی کی منگنی ہوچکے تھی جبکہ ان کے بھتیجے نے میری بیٹی سے شادی کی پیشکش کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکی کی پہلے منگنی ہونے کے پیش نظرپیشکش مسترد کردی تھی۔مقتولہ کے والد نے بتایا کہ مشتبہ شخص ان کے گھر میں داخل ہوا اور اس کی بیٹی پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔چارسدہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف پی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔

Recent Posts

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

7 mins ago

24 نومبر کا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…

15 mins ago

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کو پی ٹی آئی میں مرکزی عہدے ملے تو ردعمل کیا ہوگا؟ علی محمد خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…

25 mins ago

پنجاب: اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی بھی برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے پیش نظر لاہور…

40 mins ago

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

7 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

7 hours ago