مقامی، درآمدی گیس کی اوسط قیمت کیلئے قانون سازی مسئلے کا حل ہے،وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ مقامی، درآمدی گیس کی اوسط قیمت کیلئے قانون سازی مسئلے کا حل ہے،پاکستان میں گیس کے 2 سرکٹ کام کررہے ہیں،70 فیصد مقامی اور 30 فیصد درآمدی گیس فراہم کی جارہی ہے . ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاکہ گیس کی قیمت اور فراہمی مخصوص طریقہ کار سے طے ہوتی ہے،موسم سرما میں مقامی سطح پر گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے .

انہوں نے کہاکہ بڑھتی ہوئی مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہوسکتی، مقامی، درآمدی گیس کی اوسط قیمت کیلئے قانون سازی مسئلے کا حل ہے . . .

متعلقہ خبریں