اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ مقامی، درآمدی گیس کی اوسط قیمت کیلئے قانون سازی مسئلے کا حل ہے،پاکستان میں گیس کے 2 سرکٹ کام کررہے ہیں،70 فیصد مقامی اور 30 فیصد درآمدی گیس فراہم کی جارہی ہے۔
ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاکہ گیس کی قیمت اور فراہمی مخصوص طریقہ کار سے طے ہوتی ہے،موسم سرما میں مقامی سطح پر گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ بڑھتی ہوئی مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہوسکتی، مقامی، درآمدی گیس کی اوسط قیمت کیلئے قانون سازی مسئلے کا حل ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…