مہنگائی میں پسے پاکستانیوں کےلیے ایک اور بری خبر ٗ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی تیاریاں
اضافے کی درخواست کے الیکٹرک کے سوا بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ہے . ذرائع کے مطابق نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر 61 ارب روپے کا بوجھ منتقل ہوگا . . .