واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی اخبار نے کہاہے کہ کرنسی کے سنگین بحران نے ترکی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس سے صدر رجب طیب ایردوآن کے اقتدار پرتقریبا دو دہائیوں کی گرفت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بحران ایک ایسے ملک میں زندگی کے معیارکو سنجیدگی سے پلٹ رہا ہے جس نے برسوں کی ترقی کا لطف اٹھایا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجرتوں پر دبا ئواور خوراک، ادویات اور توانائی جیسی بنیادی اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ایردوآن کی حمایت ختم کر دی ہے اور ان ووٹروں کو الگ کردیا ہے جو پہلے ان
کی حمایت کرتے تھے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…