اسٹیٹ بینک کی مہنگائی کی پیش گوئی ہمارے رواں مالی سال کے تخمینوں کو ظاہر کرتی ہے . دوسری جانب پاکستان کا مہنگائی کا ہدف حکومت مقرر کرتی ہے اور وہ 5-7 فیصد ہے . یہ ہدف وسط مدت میں حاصل کرنا ہے . زری پالیسی وسط مدت یعنی اگلے 18-24 مہینوں کے دودران حکومت کے مہنگائی کے ہدف کے حصول سے منسلک ہوتی ہے . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال 22 میں اوسط مہنگائی کی پیش گوئی 7-9 فیصد کو مہنگائی کے ہدف کے طور پر لیا جارہا ہے اور اس کا دیگر ملکوں کے مہنگائی کے اہداف سے موازنہ کیا جارہا ہے . یہ درست نہیں .
متعلقہ خبریں