عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا
عدالت نے ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو برقرار رکھا اور درخواست گزار کو باور کرایا کہ بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر کیوں نہ جرمانہ کر دیا جائے . درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور عمران خان نے قوم سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے . عدالت نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کردیا . . .