اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہی کہا شیر آیا ، شیر آیا ، شیر آیا سارا کچھ آپ لوگ کہتے تھے اور میں چپ رہتا تھا ،مجھے معلوم تھا کہ شیر نے ایک دن تو آ ہی جانا ہے ،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق بعدازاں انہوں نے ایک سوال پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ شیر آیا میں نے اپنے بارے میں نہیں کہا بلکہ روزانہ ہی مجھ سے پوچھا جاتا تھا کہ آئی ایم ایف کا شیر آیا نہیں آیا کیوں نہیں آیا تو میں نے کہا
کہ وہ شیر آہی گیا ،انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری ٹیم نے کامیابی سے مذاکرات مکمل کیے ، بعض لوگ کہتے تھے کہ کمزور ٹیم ہے ، لیکن انہوں نے کافی محنت کی حالانکہ یہ پہلے کی نسبت اتنی تجربہ کار ٹیم نہیں تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…