سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار فلک شبیر کی بیٹی کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو مداحوں کے دل میں گھر کر گئی۔حال ہی میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیرکی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی علیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں ساتھ میں اداکارہ سارہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی بھی موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی اداکارہ سارہ اور فلک کی بیٹی کو پیار کر رہی ہیں اور اس ہی دوارن فلک یہ کہہ رہے ہیں کہ بس علیانہ سارہ جیسی ہو جائے بلکل۔
گلوکار فلک کی زبان سے ادا کیئے جانے والا یہ جملہ اس بات کی ضمانت ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ سارہ سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

25 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago