اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کی بناء پر محمد کاشف کو نااہل قرار دیا تھا . ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف محمد کاشف نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا . الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری پر ن لیگی ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمد کاشف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا .
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے کاشف محمود کو نا اہل کرنے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا .
متعلقہ خبریں