لندن (قدرت روزنامہ) ملالہ یوسف زئی نے پی سی بی کے عہدیدار شوہرعصرملک کے ہمراہ اپنی این جی او کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 24 سالہ ملالہ یوسف زئی نےگلابی رنگ کی ہلکی پھلکی کڑھائی والا قمیض شلوار سوٹ جبکہ ان کے شوہر نے سیاہ سوٹ کے ساتھ وائٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔
ملالہ یوسف زئی فنڈ کے زیراہتمام سنڈریلا تھیم پر گلیین لن تھیٹر لندن میں میوزک گالہ منقعد کیا گیا تھا۔ تقریب میں سر اینڈریو لائڈ ویبر اور ان کی اہلیہ لیڈی میڈیلین نے بھی شرکت کی ۔
یاد رہے 15 روز قبل دونوں کی شادی ان کے برمنگھم والے گھر میں منقعد کی گئی تھی جس میں 12 مہمانوں نے شرکت کی۔اور اب دونوں اپنے ہنی مون سے پہلے فنڈ ریزنگ گالہ میں شرکت کیلئے لندن میں رکے ہیں۔ دونوں میاں بیوی نے اپنے ہنی مون کی منزل میڈیا سے پوشیدہ رکھی ہوئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…