اے بھگوان مجھے معاف کر دے۔۔ سابق مس انڈیا ششمیتا سین کا حلیہ ہی بگڑگیا۔۔ ویڈیو وائرل ،دعا گو مداحوںکیلئے بڑی خبر

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سابق مس انڈیا ششمیتا سین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ ششمیتا اپنی سرجری پر پریشان اور دعاگو مداحوں کو اپنی صحتیابی کی
خوشخبری سناتی دیکھائی دیں۔ششمیتا نے ویڈیو میں اپنی 46 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی محبت کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق ششمیتا سین نے 16 نومبر کو اپنی سرجری کروائی تھی۔ جس کے بعد اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔ تاہم کمنٹ سیکشن میں ان کے فینز نے ان کو بالی ووڈ میں جلد دیکھنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔مس انڈیا اپنی اداکاری اور سکینڈلز کے باعث ہمیشہ میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی ہیں۔ 2010 میں ششمیتا اور وسیم اکرم کا لو اور شادی سکینڈل بھارت میڈیا میں زبان زد عام تھا۔ تاہم کچھ آپسی اختلاف کے بعد وسیم اکرم نے آسٹریلین خاتون شنیرا سے شادی کی۔ششمیتا کی قرآن پاک کی صورت العصر پڑھنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس کے باعث انہیں خوب پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

5 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

5 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

5 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

7 hours ago