مقدمے میں سابقہ شوہرعلی حسنین ایڈووکیٹ اور دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے . واضح رہے کہ لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کے خلاف ان کے بھائی نے بوگس چیک کا مقدمہ دائر کر رکھا تھا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین پر وکلا کے مبینہ تشدد کے واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے . تفصیلات کے مطابق ملیر کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین پر وکلا کے مبینہ تشدد کے واقعے کے خلاف ملیر سٹی
تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں