آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی، وزیر توانائی حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ چائینہ حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی،بجلی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 3.75 فیصد گیس پاور سیکٹر کو دی جارہی ہے۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منگلا ڈیم سے بھی پانی کا اخراج معمول سے تھوڑا کم ہے بجلی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 3.75 فیصد گیس پاور سیکٹر کو دی جارہی ہے اضافی گیس بجلی کی پیک ڈٰیمانڈ کو پورا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہے گیس کی یہ فراہمی چند دنوں

کیلئے عارضی طور پر کی گئی ہے چائینہ حب پاور پلانٹ سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 1260 میگاواٹ ہے۔

Recent Posts

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

20 mins ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

1 hour ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

1 hour ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

2 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

2 hours ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

2 hours ago