لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی راہداری میں عظمی بخاری اور فیاض چوہان کا آمنا سامنا ہوا تو عظمی بخاری نے کہاکہ چوہان صاحب جیل میں اپنے لئے سیل بنا لیںجس پر فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ عظمی اگر جیل بھیجے تو جیل جانے کو تیار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…