تفصیلات کے مطابق 29 نومبر سے نئے طریق کار کے تحت پڑھائی ہو گی یہ اقدامات سرکاری اسکولوں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی کے لیے کیے جا رہے ہیں . کلاس روم میں ہر بچے کا پروفائل بنے گا جب کہ کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی . بچوں کو پڑھانے کے لیے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائے گی . آئندہ سال پرائمری اور مڈل کا امتحان فارمیٹو ایسسمنٹ کے تحت ہی لیا جائے گا . ماسٹر ٹریننرز اپنے اضلاع میں اساتذہ کو تربیت دیں گے . . .
جڑانوالہ (قدرت روزنامہ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا . ہر بچے کا پروفائل بنے گا،کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی .
متعلقہ خبریں