پنجاب بھر کے اسکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا۔

جڑانوالہ (قدرت روزنامہ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا۔ہر بچے کا پروفائل بنے گا،کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق 29 نومبر سے نئے طریق کار کے تحت پڑھائی ہو گی یہ اقدامات سرکاری اسکولوں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ کلاس روم میں ہر بچے کا پروفائل بنے گا جب کہ کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔بچوں کو پڑھانے کے لیے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائے گی۔آئندہ سال پرائمری اور مڈل کا امتحان فارمیٹو ایسسمنٹ کے تحت ہی لیا جائے گا۔ماسٹر ٹریننرز اپنے اضلاع میں اساتذہ کو تربیت دیں گے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

15 mins ago

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

25 mins ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

40 mins ago

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…

47 mins ago

قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملہ، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 7 جوان شہید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…

55 mins ago

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…

1 hour ago