مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ دسمبر جنوری میں عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کا امکان . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کرلیا . شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے وہ نہیں لیے لیکن اب وقت گزر گیا اور اب عالمی سطح پر مہنگی گیس مل رہی ہے .
متعلقہ خبریں