فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی انشاءاللہ اور نصیب اللہ شہید ہو گئے . سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان ہوا . آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ چیک پوسٹ دہشتگردوں کی حرکت روکنے کے لیے بنائی گئی تھی . سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں . بلوچستان میں امن اور ترقی کا سفر متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا . . .
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشتگردوں نے فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے .
متعلقہ خبریں