راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشتگردوں نے فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے۔
فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی انشاءاللہ اور نصیب اللہ شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان ہوا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ چیک پوسٹ دہشتگردوں کی حرکت روکنے کے لیے بنائی گئی تھی۔سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ بلوچستان میں امن اور ترقی کا سفر متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…