سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں، بھارتی وزیر کی محکمہ تعمیرات کو ہدایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی وزیر کا سڑکیں بنانے کیلئے کترینہ کے رخساروں کی مثال کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر راجیندرا سنگھ گودھا نے خطاب کے دوران سڑکیں بنانے کیلئے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے رخساروں کی مثال د ی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔ اس ویڈیو بیان کو بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیا ۔ بھارتی وزیر کے خطاب کے دوران لوگوں نے ان سے مطالبہ کیا کہ ہمارے علاقے کی سڑکیں جلد از

جلد ٹھیک کی جائیں ۔ لوگوں کے مطالبے پر بھارتی وزیر راجیندرا نے وہاں پر موجود محکمہ تعمیرات کے چیف انجینئر کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سڑکیں کترینہ کیف کے گالوں کی طرح ہموار اور ملائم بننی چاہئیں ۔ جسے سن کر مجمع قہقہوں سے گونجا اٹھا ۔

Recent Posts

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

2 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…

6 mins ago

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

11 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

11 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

18 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

18 mins ago