کابینہ میں توسیع، وزیراعظم نے ایک اور سینیٹر کو معاون خصوصی بنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس بپی کو معاون خصوصی برائے ای کامرس مقرر کر دیا ۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نو ٹیفیکیشن جار ی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں ایک او ر رکن کا اضافہ کرتے ہوئے عون عباس کو اپنا معاون خصوصی مقر ر کر دیا۔ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق اس طرح وفاقی کابینہ میں تعدا د 53 ہوگئی ہے جو کسی بھی حکومت میں سب سے زیادہ ہے۔ کابینہ میں 17غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں۔

عون عباس کی شمولیت کے بعد معاونین خصوصی کی تعداد 17ہوگئی ہے وفاقی وزرا کی تعداد 27جبکہ وزیر مملکت کی تعداد 4 ہے۔ 17معاونین خصوصی میں 12 غیر منتخب شخصیات شامل ہیں جبکہ وزیراعظم کے تما م 5 مشیر بھی غیر منتخب ہیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago