’وہ پہلا پاکستانی ہے جو کیمبر ج کی پولو ٹیم کا کپتان ہے ‘بیٹے جنید صفدر پر وزیراعظم کی تنقید سن کر مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،عمران خان کے بیٹوں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

باغ(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جنید صفدر پر تنقید کے جواب میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،بھرے جلسے میں کہا کہ جنید صفدر پہلا پاکستانی ہے جو کیمبر ج کی پولو ٹیم کا کپتان ہے ، وہ نواز شریف کا نواسہ ہے گولڈ اسمتھ کا نہیں ۔

تفصیل کے مطابق باغ میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اب جیسا منہ ہو گا ویسا ہی تھپڑ پڑے گا ،عمران خان کہتا ہے کہ وہ (جنید صفدر)پولو کھیل رہا ہے ،میں بچوں تک نہیں جانا چاہتی لیکن اب جیسی بات ہو گی ویسا ہی جواب ہو گا۔ واضح رہے کہ بھمبھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے اور اب یے بادشاہوں کا کھیل پولو کھیل رہے ہیں ،ان کے نواسوں کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آیا ؟

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago