ایبٹ آباد میں نماز جنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی

ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ)ایبٹ آباد میں نماز جنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد میں جمعرات کی شام کو انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے نملی میرا میں نماز جنازہ کے دوران اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ ایک ہال میں پڑھائی جا رہی تھی جب اچانک ہال کی چھت نمازیوں پر آن گری۔ اس افسوسناک واقعے کے نتیجے میں نمازیوں کی بڑی تعداد شدید زخمی ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 کی تعداد میں زخمی افراد تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

Recent Posts

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

6 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

18 mins ago

موٹرسائیکل سوار طالب علموں کو یونیورسٹیز اور کالجز میں کس پابندی کا سامنا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلے پر پابندی…

36 mins ago

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارت میں پاکستانی مشنز کی جانب سے ایک ویڈیو ایڈوائزری…

47 mins ago

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے ہمیں ہلکا مت لیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ…

1 hour ago

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

1 hour ago