میرا پروگرام بند کروانے کے لئے مریم نواز نے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے، رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ
ان کاکہنا تھا کہ 92 نیوز کے مالکان میاں رشید اور میاں حنیف کے خلاف قتل کے پرچے درج کروائے گئے، ان کی فیکٹری میں کوئی حادثہ ہوا جس پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا کہ مالکان کے خلاف قتل کے مقدمات درج کریں اور اس کی وجہ یہی تھی کہ مالکان ہمارا پروگرام بند کروائیں، اس موقع پر رؤف کلاسرا نے کہا کہ 92 نیوز کے مالکان کی فیملی پر رانا ثناء اللہ نے حملے کئے . ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری آزادی صحافت کی جنگ یہی مریم نواز لڑیں گی . . .