پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپے لٹر فروخت ہونے لگا

شکر گڑھ(قدرت روزنامہ)شکرگڑھ میں پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا . شکرگڑھ میں بھی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر پٹرول پمپس بند رہے، پٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا .

تاہم پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے . .

متعلقہ خبریں