اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آخر ی کاروبار ی روز کے شروع میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںایک روپیہ 12پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعدڈالر کی قیمت ایک بار پھر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ 176 روپے 10 میں فروخت ہو رہا ہے ۔ یا د رہے ڈالر آج 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا ۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…